تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْوَتی" کے متعقلہ نتائج

ہَم راز

رازداں، محرم اسرار، ایک دوسرے کے بھید سے واقف، عزیز، دوست

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْوَتی کے معانیدیکھیے

خَلْوَتی

KHalvatiiख़ल्वती

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: خَلْوَت

اشتقاق: خَلَا

خَلْوَتی کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • اکیلا رہنے والا، تنہا، خلوت نشین، تنہائی پسند
  • تنہائی کا شریک، ہمراز، بے تکلف دوست
  • درویشوں کے ایک فرقہ کا نام
  • شاہی حرم سرائے اودھ کی وہ عورت جس سے متعہ کر لیا جاتا تھا

شعر

English meaning of KHalvatii

Adjective, Masculine

  • a solitaire, a hermit
  • a mystic order
  • one admitted into the private apartments, a confidant, an intimate friend

ख़ल्वती के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • एकांत जीवन व्यतीत करने वाला
  • किसी एकांत निवासी के पास आने-जानेवाला
  • दरवेशों के एक फ़िर्क़ा का नाम
  • शाही हिर्म सराय अवध की वो औरत जिस से मता कर लिया जाता था

خَلْوَتی کے مترادفات

خَلْوَتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْوَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْوَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words